آج کل اسلام کے بارے میں افواہیں آرہی ہیں۔ یہ اسلام ایک دہشت گرد مذہب ہے۔ ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ اسلام امن ، پیار ، اور سنہری آداب کا مذہب ہے. حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی بھی حقیقی مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ دوسرے اس کی زبان اور ہاتھوں سے محفوظ نہیں ہیں. وہ مذہب دہشت گرد کیسے ہوسکتا ہے جب اس کی بنیادی باتیں اخوت ، محبت اور امن پر مبنی ہوں. ہم آپ کو اسلامی کتابویں پڑھنے اور اسلام سیکھنے کے لئے دعوت دیتے ہیں

اسلامی کتابیں

%d bloggers like this: